Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا
    • نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی
    • پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    • بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئنز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،آئی سی سی
    اہم خبریں

    چیمپئنز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،آئی سی سی

    ستمبر 12, 2024Updated:ستمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    No plans to move Champions Trophy from Pakistan, ICC
    تمام ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کیلئے پُرعزم ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
    Share
    Facebook Twitter Email

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی پاکستان منتقلی سے متعلق کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

    آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے یقین دہانی کروائی ہے کہ کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں کھیلنے سے ہچکچاہٹ کا اظہار نہیں کیا، تمام ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کیلئے پُرعزم ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ آئی سی سی ایونٹس کے کامیاب انعقاد کیلئے پاکستان سمیت تمام رکن ممالک کے دورے کرتے ہیں۔

    چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا پانچ سے 6 رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ مجوزہ وینیوز کا معائنہ کرسکے۔

    وفد ٹیموں کے پریکٹس میچز، ٹکٹ سمیت دوسرے اہم ایشوز پر وفد پی سی بی حکام سے ملاقاتیں کرے گا جس میں مختلف شعبوں کے سربراہان اور نمائندے شامل ہوں گے۔

    پاکستان میں شیڈول آئی سی سی  چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 8 ٹیمیں شریک ہوں گی جس میں پاکستان سمیت  بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، بنگلا دیش اور افغانستان شامل ہیں۔

    پاکستان  چیمپئنز ٹرافی کا دفاعی چیمپئن ہے، 2017 میں گرین شرٹس نے سرفراز احمد کی کپتانی میں  ایونٹ کے فائنل میں بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
    Next Article پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیاگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025

    نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025

    نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 4, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025

    غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.