Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت
    • مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، ترجمان پاک فوج
    • 26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور سابق صدر عارف علوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان اور بنگلادیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینےکا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عیدالفطر کے دوسرے روز کے موقع پر عوام کے کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتیں
    اہم خبریں

    عیدالفطر کے دوسرے روز کے موقع پر عوام کے کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتیں

    اپریل 1, 2025Updated:اپریل 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On the second day of Eid-ul-Fitr, people go out for picnics and feasts.
    چے موج مستی میں مصروف ہیں، کوئی جھولے لے کر خوش ہے تو کوئی اونٹ کی سواری میں مگن ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد/پشاور/لاہور/کراچی:  ملک بھر میں لوگ عید الفطر کا دوسرا دن بھی  بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

    عیدالفطر کے پہلے روز بھی بچوں نے خوب سیر سپاٹے کئے، پارکوں میں عوام کا شدید رش ہے جہاں بچے موج مستی میں مصروف ہیں، کوئی جھولے لے کر خوش ہے تو کوئی اونٹ کی سواری میں مگن نظر آ رہا ہے ۔

    عید ہے تو دوستوں کے ساتھ بھی تو پارٹی بنتی ہے، نوجوانوں نے  مل جل کر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کا رخ کیا اور گپ شپ لڑا کر من ہلکا کیا ۔

    خواتین  بھی کسی سے کم نہیں ،جہاں گھروں میں شوہر، بچوں اور دیگر کی فرمائشیں پوری کیں وہاں اپنی فرمائشیں بھی پوری کروائیں ۔

    دوسری جانب  ملک کے مختلف بڑے شہروں  شہریوں نے عید کے دوسرے روز  ناشتے کے لئے  ہوٹلوں کا رخ کیا، کوئی فیملی کو ساتھ لایا تو کوئی دوستوں کے ہمراہ آیا، مزیدار بونگ پائے، چنے کوفتہ اور حلوہ پوری سے لطف اندوز ہوتے شہری کہتے ہیں تہوار کا مزہ تو اب آیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتخت بھائی : شہید فرنٹیئر کنسٹیبلری جوان کی نماز جنازہ ادا
    Next Article سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025

    پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025

    ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.