Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں اگست 16, 2024

    شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Operation in North Waziristan, 3 terrorists killed in exchange of fire
    Operation in North Waziristan, 3 terrorists killed in exchange of fire
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آرکے مطابق  شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں  کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پر آپریشن  کیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کےدوران سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس سے 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک  زخمی ہوگیا۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ  ہلاک ہونے والے دہشتگردوں  کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردسکیورٹی فورسز کے اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے دہشتگردوں  کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

    سکیورٹی فورسز ملک سےدہشتگردوں اور دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاستی ادارے اپنی حدود میں رہیں،خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور
    Next Article خیبرپختونخوا :عجب کرپشن کی غضب کہانی ۔۔صوبائی وزیر کی زبانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.