Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 جوان شہید ،3 زخمی
    • لکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی 5 اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
    • ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا امکان، ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت
    • ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق
    • خطے میں دہشت گردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، فيلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلات میں خفیہ اطلاع پر کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    قلات میں خفیہ اطلاع پر کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Operation in Qalat, 2 terrorists killed
    قلات میں انٹیلیجنس اطلاع پر کارروائی کی گئی۔۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب کو کارروائی کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو گھیرے میں لے لیا اور مؤثر کارروائی کی، اس دوران دو دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔

    آئی ایس  پی آر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے اسلحہ، بارود  اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا،ہلاک دہشت گرد اس علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور بے گناہ شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں مزید کسی دہشت گرد کی موجودگی کا خاتمہ کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔

    پاکستان کی مسلح افواج اپنی قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے بدستور پرعزم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی ،تمام ٹیمیں پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی
    Next Article صدر مملکت نے بغیر اجازت جلسے پر سزا سے متعلق بل پر دستخط کر دیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا

    جون 29, 2025

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 جوان شہید ،3 زخمی

    جون 29, 2025

    لکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی 5 اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا

    جون 29, 2025

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 جوان شہید ،3 زخمی

    جون 29, 2025

    لکی مروت: اٹامک انرجی کے مغوی 5 اہلکاروں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

    جون 29, 2025

    ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا امکان، ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    جون 29, 2025

    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا

    جون 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.