Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی
    خاص خبریں اپریل 13, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Joint operations by forces and people in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 8 terrorists killed
    کارروائیاں پشاور، لکی مروت اور جنوبی وزیرستان میں کی گئی ہیں، عوام نے بھی سیکیورٹی فورسز کا بھرپور ساتھ دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور،لکی مروت  اور جنوبی وزیرستان میں پولیس ،سیکیورٹی  فوسرز اور عوام نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کی ہیں ، تینوں کارروائیوں  میں 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے متنی حسن خیل فقیر بنڑ چوک سے کچھ فاصلے پر سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں  کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا ہے جس میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    لکی مروت بخمل آدم زئی چوکی کے قریب سی ٹی ڈی پولیس فورس نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا توئے خولہ میں بھی مقامی افراد و کالعدم تنظیم کے درمیان جھڑپ ہوا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکی دو زخمی ہوئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان توئے خولہ میں دہشت گردوں نے پولیس اہکاروں کے گھروں پر حملے کرکے دو اہلکار اغوا اور ایک کو زخمی کیا ۔

    تینوں کارروائیوں کے دوران مقامی لوگوں نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کا بھر پور ساتھ دیا ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہر ضلع کی سطح پر کارروائیاں ہورہی ہیں ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی مروت پولیس کی جرات اور دلیری کی تعریف کرتے ہوئے آپریشن میں شامل جوانوں کیلئے نقد انعامات اور توصیفی اسناد کا اعلان کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان حکومت دہشت گردوں کو لگام ڈالے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article مُلا کا پاکستان !
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.