Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
    • سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اوورسیز پاکستانیوں نے 6 ماہ میں 18 ارب ڈالرز وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا
    اہم خبریں

    اوورسیز پاکستانیوں نے 6 ماہ میں 18 ارب ڈالرز وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

    جنوری 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Overseas Pakistanis sent $18 billion in 6 months
    Share
    Facebook Twitter Email

    محب وطن اوورسیز پاکستانیوں نے  چھ ماہ میں 18 ارب ڈالرز وطن بھیج کر ریکارڈتوڑدیا،اسٹیٹ بینک نے ورکرز ترسیلات زر کا ماہانہ اور6ماہ کاڈیٹا جاری کردیا۔

    اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ڈیٹا کےمطابق اوورسیز پاکستانیوں نےصرف6ماہ میں 18ارب ڈالرز وطن بھیجے، دسمبر2024 میں3 ارب 8کروڑ ڈالر کی ترسیلات زرموصول ہوئے،رواں مالی سال کےپہلے6ماہ میں ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق جولائی تادسمبراوورسیز پاکستانیوں نے17ارب 84 کروڑڈالر وطن بھیج کرریکارڈبنادیا۔

    دسمبرمیں سعودی عرب سےپاکستانی77کروڑڈالروطن بھیج کرپہلےنمبرپررہے،یواےای سےپاکستانی 63کروڑ اور برطانیہ سے46کروڑ ڈالر بھیج کر سرفہرست رہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی 29کروڑ ڈالروطن بھیج کر چوتھے نمبرپررہے، ورکرزترسیلات زرمیں ماہانہ بنیاد پر6فیصدسالانہ بنیاد پر29فیصداضافہ ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے بدنام زمانہ کارٹیل کو کامیابی سے ختم کردیا
    Next Article ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ’اڑان پاکستان‘ منصوبے کا آغاز،3 ٹریلین ڈالر کاہدف
    Web Desk

    Related Posts

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.