Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    • پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
    • فوج آخر کیا کرے؟
    • وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش
    • باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ
    • میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار
    • مودی سرکار کا جھوٹ، بھارت کا زوال اور ابھرتی عالمی بے اعتمادی . تحریر: ثوبیہ جے مقدم (سابق صوبائی وزیر، گلگت بلتستان)
    • بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، 25 مشتبہ افراد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی
    اہم خبریں

    پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی

    مئی 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pahalgam False Flag: India concedes defeat to Pakistan without a war
    ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ سفارتی طور پر کمزور پڑتے جا رہے ہیں، بھارتی تجزیہ کار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی، مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں،بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا ۔

    بھارتی تجزیہ کار نے ویڈیو پیغام میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "آج پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے”،اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کمال کی بات تو یہ ہے کہ 5 ویٹو پاور بھی پاکستان کے ساتھ ہیں ۔

    بھارتی تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ  وہ برطانیہ ، وہ فرانس جس سے ہم رافیل خریدتے ہیں، وہ امریکہ جس سے ہم نے ہزاروں کروڑ کے کا اسلحہ خریدا، وہ بھی پاکستان کے ساتھ ہیں، صرف یہی نہیں روس جو ہمارا دیرینہ دوست ہے اور چین بھی پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں جب پاکستان نے کہا کہ ” TRF اور پاکستان کا نام نہیں آئے گا ، تو کسی کی بھی "پی فائیو ملک” کی ہمت نہ ہوئی کچھ کہنے کی” ۔

    بھارتی تجزیہ کار نے بتایا کہ سبھی پی فائیو ممالک نے کہا ہٹا دو ، ان سب باتوں سے سب پی فائیو ممالک کا چہرہ سامنے آگیا نا!، وہ فرانس جس نے ہمیں ہتھیار بیچے ، رافیل بیچا ، وہ بھی اُس پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے ۔

    بھارتی تجزیہ کار کے مطابق امریکہ بھی ، برطانیہ بھی ، روس بھی اور چین تو پہلے ہی پاکستان کے ساتھ ہے ،تو بلآخر پاکستان اقوام متحدہ میں بھی کامیاب ہو گیا جبکہ ہمیں وہاں بھی پچھاڑا گیا ۔

    بھارتی تجزیہ کار کا مزید کہنا تھا کہ اب تو ہر طرف سے یعنی سعودی ہو ، قطر ہو ، یورپی یونین ہو ، امریکہ ہو، کینیڈا ہو ، جاپان ہو ، روس ہو ار چین سے بھارت پر دباؤ ڈالا جا رہا کہ جنگ مت کرو ۔

    انہوں نے کہا کہ سب کہہ رہے ہیں جنگ مت کرو ، میں بچانے آ رہا ہوں ، ایران بھی کہتا ہے جنگ مت کرو ، ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ سفارتی طور پر کمزور پڑتے جا رہے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ بھارت حکومت کی حکمت عملی یہی ہے کہ "جنگ کرنی ہی نہیں "۔

    ان کا کہنا تھا کہ لیکن اس جنگ میں پسے گی تو بھارتی عوام اور عوام تو پس رہی ہے ، دوسروں کے سہارے آپ اوپر نہیں جا سکتے ،آپ کو اپنی لاش اپنے ہی کندہوں پر اٹھانی پڑے گی ، وہ چاہے اس جنگ میں ہو یا کسی اور جنگ میں ۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں بھارت کا گھناؤنا چہرہ بےنقاب کرچکا،خصوصی اجلاس میں پاکستان نے پہلگام حملے میں ملوث ہونے کا بھارتی الزام سختی مسترد کردیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
    Next Article بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تمام سیاسی جماعتیں یک زبان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !

    اگست 1, 2025

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025

    باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.