Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان طورخم سرحد کو ہر قسم تجارت کیلئے کھول دیا گیا
    خیبرپختونخوا مارچ 19, 2025

    پاک افغان طورخم سرحد کو ہر قسم تجارت کیلئے کھول دیا گیا

    Facebook Twitter Email
    The Pak-Afghan border was opened
    ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی،حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر: پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد ہر قسم تجارتی آمدورفت کیلئے  کھول دی گئی ، پاکستان کی جانب سے افغانستان کی حدود میں مال بردار گاڑیاں بھی افغان حدود میں داخل ہونا شروع ہو گئیں ۔

     طورخم سرحد کے قریب افغان کسٹم ہاؤس میں دونوں ممالک کے سیکورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو روز قبل پاک افغان مشترکہ جرگہ کے فیصلوں کی توثیق کی گئی ۔

     فلیگ میٹنگ فیصلے کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ آج تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دی گئی اور متعدد پاکستانی کارگو گاڑیاں طورخم کراسنگ پوائنٹ پار کرکے افغانستان میں داخل ہوئیں جبکہ افغان مال بردار گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوئیں ۔

    مقامی سیکیورٹی ذرائع نے اخبار خیبر کو بتایا ہے کہ  افغان مریضوں کو آج سے ہنگامی بنیادوں پر پاکستان آمدورفت کی اجازت ہوگی ،تاہم طورخم سرحدپیدل آمدورفت کے لیے دو روز بعد کھولی جائےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان حکومت ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہی ہے۔ وزیردفاع
    Next Article دہشت گردوں کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.