Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی
    اہم خبریں

    پاکستانی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

    مئی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan cricket team reached Dublin to play T20 series against Ireland
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی ہے۔

    آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی۔اعلامیہ کے مطابق آج قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن میں  آرام  کرے گی جبکہ قومی ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو شیڈول ہے۔ آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشلز  10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی جدھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنا ہے۔انگلینڈ اور قومی ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے  یہ میچ 22 سے30 مئی تک ہوں گے۔

    T20 series ٹی ٹوئنٹی سیریز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleازبکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Next Article محسن نقوی نے آج  فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.