Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا
    • ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر
    • امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا
    • وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
    • استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید
    • امریکی فوج کے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے
    • پاک فضائیہ کا جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن خوفزدہ
    • نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    فیچرڈ

    ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    مارچ 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Day is being celebrated with great enthusiasm and national spirit across the country.
    دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ملک بھر میں’’یوم پاکستان‘‘ انتہائی جوش و خروش اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔

    فضا پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، مساجد میں وطن عزیز کی سالمیت اور ترقی وخوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔

    یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، پاک فضائیہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے ۔

    تقریب میں سول اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے، جبکہ ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی مہمان خصوصی تھے، ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی نے پریڈ کا معائنہ کیا، ایئر فورس اور رینجرز کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی ۔

    مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے و فاتحہ خوانی کی اور مزار اقبال پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔

    یوم پاکستان کے موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی، امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ نماز فجر کے بعد مختلف مساجد میں علمائے کرام اور نمازیوں نے ملک کی سربلندی اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ مولانا امیر متقی سے ملاقات
    Next Article چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026

    امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026

    امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا

    جنوری 3, 2026

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

    جنوری 3, 2026

    استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.