Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی
    • پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا
    • لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف، یورپی یونین کی جانب سے بھرپور انداز میں سراہا گیا
    امن جون 2, 2026

    ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف، یورپی یونین کی جانب سے بھرپور انداز میں سراہا گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف ہے۔

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے پاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ڈپلومیسی کو بھر پور انداز میں سراہا ہے۔

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کر کے ایک مکمل جنگ کو ٹالنے میں مخلصانہ کوشش اور مدد کی ہے۔

    انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستان کی شاندار سفارتی کوششوں نے کئی مواقع پرایران امریکہ مکمل جنگ کے آغاز کو روکا ہے۔

    خبروں کے مطابق پاکستان نے امریکہ اور ایران کو قریب لانے اور اختلاف کم کرنے کیلئے مدبرانہ کوششیں کیں۔

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے وفود کے درمیان طویل براہِ راست مذاکرات کی میزبانی بھی کی۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوششیں جاری رکھیں اور امریکہ اور ایران میں رکاؤٹوں کو دور کرنے میں کردار ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ کے درمیان لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ہے، عباس عراقچی
    Next Article سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے لیے شعبہ جاتی اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    امریکی وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.