Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    • سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
    • دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    • میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    • پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ
    • راولپنڈی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں ٹاپ آرڈر کی ناکامی پر پاکستان ٹیم مشکلات سے دوچار
    • باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی حالت میں فرار،ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان:پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کانز فلم فیسٹیول میں پیش
    اہم خبریں

    پاکستان:پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کانز فلم فیسٹیول میں پیش

    مئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan First hand-made animated film 'The Glassworker' presented at Cannes Film Festival
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کانز فلم فیسٹیول میں پیش کردی گئی ہے۔

    پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو کانز فلم فیسٹیول میں پیش کر دیا گیا ہے۔Annecy پریمئیر سے پہلے بات کرتے ہوئے دی گلاس ورکر کے ڈائریکٹر عثمان ریاض نے کہا ہے کہ انہوں نے اس سفر کا آغاز 10 سال پہلے 2014 میں شروع کیا تھا، کسی کو بھی یقین نہیں تھا کہ یہ فلم اس قدر شہرت حاصل کرےگی۔اس حوالے سے ’دی گلاس ورکر‘ کے پروڈیوسر خضر ریاض نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اینی میشن انڈسٹری کی طرف سے فلم کو تسلیم کیا جانا بالکل ایک خواب پورا ہونے کی طرح ہے۔یاد رہے کہ یہ فلم دی پاکستانی کریسنٹ کلیکٹیو کی پیشکش ہے جسے عالمی سطح پر بہت پریزائی مل رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت
    Next Article بلوچستان سے 34.2 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
    Mahnoor

    Related Posts

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025

    وزیراعظم شہبازشريف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025

    سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج

    اکتوبر 23, 2025

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2025

    میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.