Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع
    اہم خبریں اپریل 18, 2026

    پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع

    Facebook Twitter Email
    Pakistan nears IMF approval as finance minister confirms successful staff-level talks
    سعودی اضافی مالی معاونت اور ڈپازٹس میں توسیع سے مالی پوزیشن مستحکم ہوگی، محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں اور جلد ہی عالمی مالیاتی فنڈ کا ایگزیکٹو بورڈ اس کی منظوری دے گا، جس کے بعد پاکستان کے لیے نئی قسط جاری ہونے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

    انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کہی، جہاں پاکستان کی معاشی صورتحال، بہتری اور عالمی مارکیٹوں میں واپسی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وزیر خزانہ کے مطابق پاکستان نے کامیابی کے ساتھ ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈز واپس کر دیے ہیں، جو ملک کی مالی ساکھ میں بہتری کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت اور ڈپازٹس میں توسیع سے پاکستان کی مالی پوزیشن مزید مستحکم ہوگی۔

    محمد اورنگزیب نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی پیش رفت سے نہ صرف معیشت کو سہارا ملے گا بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہوگا، جس سے ملک کی اقتصادی صورتحال مزید بہتر ہونے کی توقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ سرحدی علاقے میں مزید 6 شدت پسندوں کی لاشیں برآمد
    Next Article معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.