Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی
    اہم خبریں

    انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی

    اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat England in 2 nd test and won the series
    انگلینڈ کی جانب سے 36 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی شاندار بولنگ کے بعد قومی ٹیم نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز ایک کے مقابلے میں دو میچز سے اپنے نام کرلی ۔

    راولپنڈی میں تیسرے اور آخری میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور یوں  پاکستان کو جیت کے لیےصرف  36 رنز کا ہدف ملا جو قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر بآسانی پورا  کرکے کامیابی حاصل کی ۔۔

    انگلینڈ کے 36 رنز  ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب اور عبد اللہ شفیق نے اوپننگ کا آغاز کیا لیکن  14 کے مجموعی سکور پر  صائم ایوب  ایل بی ڈبلیو ہو گئے، انہوں نے 8 رنز بنائے تھے ۔

    اس کے بعد کپتان شان مسعود  نے  آتے ہی 3 گیندوں پر 3 چوکے لگا ئے اور پھر قومی ٹیم کے کپتان نے چھکا لگا کر وننگ شارٹ کھیلا، انہوں نے 6 گیندوں پر 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 23 رنز بنائے۔

    اس سے قبل انگلینڈ کی پہلی اننگز کے سکور 267 رنز کے جواب میں قومی ٹیم نے 344 رنز بنائے تھے اور پہلی اننگز میں قیمتی 77 رنز کی برتری حاصل کی تھی ۔

    اس کے بعد انگلینڈ کی پوری ٹیم میچ کے تیسرے ہی روز 122 رنز پر ڈھہر ہو ہو گئی او یوں پاکستان کو جیت کیلئے صرف 36 رنز کا ہدف جو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا اور کامیابی حاصل کی ۔

    سعود شکیل کو پہلی اننگز میں شاندار 134 رنز کی اننگز کھیلنے  پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ ساجد خان کو شاندار بولنگ پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

    نعمان علی نے سیریز میں 20 اور ساجد خان نے 19 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور بطور بیٹر 72 قیمتہ رنز بھی بنائے ، دونوں نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دو میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

    پاکستان قریباً ساڑھے 3 سال بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا، پاکستان نے آخری ہوم ٹیسٹ سیریز جنوری 2021 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی حاصل کی  تھی۔

    پاکستانی ٹیم  کو 2022 میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور 2024 میں بنگلادیش سے ہوم گراونڈ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

    پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف اپنی سرزمین پر چوتھی ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔

    اس سے قبل 2005 میں پاکستان نے انگلینڈ کو اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 8 سال بعد ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انتشار نے قیدی وینزپرحملہ کیا،ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 حملہ آور گرفتار کرلئے،عطا تارڑ
    Next Article خیبر ٹی وی کے منفرد شو( تماشہ) میں میری پرفارمنس نے مقبولیت بخشی۔۔ گلوکار ارمان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.