Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    • بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    اہم خبریں

    پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ

    مئی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's counter-attack destroys Indian S-400 missile system
    وہ ہتھیار جو بھارتی فضائی دفاع کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جا رہا تھا، آج خاکستر ہو چکا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے کاری وار کرکے بھارتی S-400 میزائل نظام کو تباہ کردیا ۔

    پاکستان نے ایک ایسے بھارتی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے جسے بھارت نے ناقابل تسخیر قرار دیا تھا۔ S-400 میزائل بیٹری ، وہ ہتھیار جو بھارتی فضائی دفاع کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جا رہا تھا ،یہ نظام  آج خاکستر ہو چکا ہے ۔

    پاکستان کی جدید حکمت عملی، دشمن کو حیران کر دینے والی ضرب: ۔
    بھارت نے SEAD/DEAD آپریشنز کا آغاز کیا، لیکن وہ پاکستان کے کسی بھی اسٹریٹیجک یا فضائی دفاعی سائٹ کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ۔

    اس کے برعکس، پاکستان نے جدید ترین خودکش ڈرونز اور اسٹینڈ آف گولہ بارود کے ذریعے بھارتی ہتھیاروں کی طاقت کو چکنا چور کر دیا ۔

    آج یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ بھارت کا کوئی بھی ہتھیار پاکستان کی پہنچ سے باہر نہیں ہے ۔

    بھارت کی پالیسی ،حقیقت سے نظریں چراؤ: ۔
    بھارت کے لیے حقیقت کو تسلیم کرنا ہمیشہ مشکل رہا ہے، رافیل، Su-30s، MiG-29s ، ہر نقصان کو بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے جھوٹ کے پردوں میں چھپانے کی کوشش کی ۔
    اور آج S-400 کی تباہی کو بھی دبانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی ۔
    مگر حقیقت ہمیشہ باقی رہتی ہے، اور آج یہ حقیقت سب کے سامنے ہے ، بھارتی دفاعی نظام کے ٹکڑے ٹکڑے ہو چکے ہیں ۔

    پیغام واضح ہے: ۔
    پاکستان نے بھارت کی دفاعی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ہے، S-400 کو بھارت کی فضائی دفاع کا فخر سمجھا جا رہا تھا۔
    آج وہ فخر مٹی میں مل چکا ہے ۔

    پاکستانی پرچم سربلند ہے، اور پاک افواج دشمن کی ہر چال کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں ۔

    پاکستان زندہ باد!
    پاک فوج پائندہ باد!

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ

    مئی 8, 2025

    مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب

    مئی 8, 2025

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ

    مئی 8, 2025

    بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ

    مئی 8, 2025

    مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب

    مئی 8, 2025

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.