Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
    فیچرڈ جون 26, 2026

    پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Pakistan's efforts are successful, 22 more Iranian citizens released from US custody reach Karachi
    پاکستان اب تک 70 سے زائد ایرانیوں کی پاکستان کے راستے وطن واپسی میں مدد کرچکا ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی کامیاب کوششوں کے بعد امریکی حکام کی تحویل سے رہائی پانے کے بعد ایرانی ٹینکر عملےکے 22 افراد کراچی میں ایرانی قونصل خانےکے حوالے کردیےگئے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتایاکہ امریکی حکام کی تحویل سے رہا 22  ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے ۔

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، پاکستان اور ایران کے سفارتی مشنز کے تعاون سے وطن واپسی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔

    اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایرانی شہریوں کی واپسی کے عمل کے دوران امریکی اور ایرانی حکام سے رابطے میں رہے،  2 ماہ میں ایرانیوں کا یہ چوتھا گروپ ہے جس کی وطن واپسی میں پاکستان نے مدد کی ۔

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان اب تک 70 سے زائد ایرانیوں کی پاکستان کے راستے وطن واپسی میں مدد کرچکا ہے ۔

    وزیرخارجہ نے پاکستان پر اعتماد کرنے پر ایرانی قیادت سے اظہار تشکر کیا، اسحاق ڈار نے کہاکہ وزارت خارجہ اورپاکستانی اداروں نے ایرانی بھائیوں کی محفوظ وطن واپسی کےلیے پیشہ ورانہ اور مؤثر کردار ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے اضلاع سبی اور کوہلو میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Next Article خيبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.