Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی: فتح میدان کی نہیں، موقف کی ہوئی
    • پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان
    • بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ نے آرمی چیف کو پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی
    • پاک فوج کا وار، صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
    • جے ایف 17 تھنڈر کا کاری وار، بھارت کا ایس-400 نظام مٹی میں ملا دیا
    • پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز،متعدد ایئربیسز ، براہموس کے ڈپوز تباہ
    • بھارت کو ایک اور شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسری قسط کی منظوری دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے
    اہم خبریں

    پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے

    اپریل 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's IT exports have increased by a record 339 million dollars
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے

    وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023سے مارچ 2024تک آئی ٹی برآمدات 2ارب 28کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں آئی ٹی برآمدات ایک ارب 94کروڑ ڈالر تھیں۔وزارت آئی ٹی کے مطابق مارچ 2024کے دوران آئی ٹی برآمدات میں 306ملین ڈالر کا اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کی نسبت اسی مہینے میں آئی ٹی برآمدات میں36فیصد اضافہ ہے جب کہ مارچ 2023میں آئی ٹی برآمدات میں 225ملین امریکی ڈالر اضافہ ہوا تھا۔وزارت آئی ٹی کے مطابق فروری 2024کے دوران آئی ٹی برآمدات 19فیصد بڑھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لے لیا،،انکوائری کا حکم
    Next Article غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کاسلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی: فتح میدان کی نہیں، موقف کی ہوئی

    مئی 10, 2025

    پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی: فتح میدان کی نہیں، موقف کی ہوئی

    مئی 10, 2025

    پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے،امريکی صدر اور اسحاق ڈار کا اعلان

    مئی 10, 2025

    بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور بے گناہ پاکستانیوں کے خون کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 10, 2025

    آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ نے آرمی چیف کو پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی

    مئی 10, 2025

    پاک فوج کا وار، صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    مئی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.