Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دنیا سےرخصت ہوئے پٹیالہ گھرانے کے استاد بڑے فتح علی خان 7 برس بیت گئے
    شوبز جنوری 4, 2024

    دنیا سےرخصت ہوئے پٹیالہ گھرانے کے استاد بڑے فتح علی خان 7 برس بیت گئے

    Facebook Twitter Email
    Patiala family teacher Fateh Ali Khan passed away 7 years ago
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا سےرخصت ہوئے پٹیالہ گھرانے کے استاد بڑے فتح علی خان 7 برس بیت گئے.انہوں نے جو بھی گایا وہ لوگوں کے دلوں میں گھر کر گیا.

    استاد بڑے فتح علی خان کو کلاسیکی فنِ گائیگی کا ماہر مانا جاتا ہے، سیریلے سُر لگانا لمبی تان لگانا  ان کا طرہ امتیاز تھا، 17 برس کی عمر میں ہی بڑے فتح علی خان نے شہرت حاصل کر لی تھی، بھارت کے انگریز حاکم لارڈ ایلگِن نے انہیں فن موسیقی کے کرنیل کا خطاب دیا۔ استاد بڑے فتح علی خان اپنی موسیقی کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتے تھے

    تقسیم ہند کے بعد بڑے فتح علی اپنے بھائی امانت علی کے ساتھ پاکستان آگئے اور یہاں دونوں بھائیوں کو کلاسیکی موسیقی کی باکمال جوڑی قرار دیا گیا، بڑے فتح علی خان نے پی ٹی وی پر بھی پرفارم کیا تاہم زیادہ وہ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے۔

    آپ نےستّر سے زائد فلموں میں آواز کا جادو جگایا، حکومت سے تمغہ حسن کارکردگی سمیت بیرون ملک بھی انہیں کئی اعزازات سے نوازا گیا، استاد بڑے فتح علی خان 4 جنوری 2017ء کو 82 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جاملے اورلاہور میں آسودہِ خاک ہیں۔ آج بھی آپ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں

    7 years 7 برس Fateh Ali Khan Patiala family استاد پٹیالہ گھرانے فتح علی خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    Next Article کاغذات نامزدگی پشاور میں مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر نوٹسز جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.