Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیکا ایکٹ کا بنیادی مقصد سچائی کا گلہ گھونٹا ھے۔ جاوید صدیق
    خیبرپختونخواہ

    پیکا ایکٹ کا بنیادی مقصد سچائی کا گلہ گھونٹا ھے۔ جاوید صدیق

    فروری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) سینئر جرنلسٹ جاوید صدیق نے پیکا ایکٹ کی مخالفت کرتے ھوئے کہا ھے کہ یہ سراسر صحافت اور سچائی کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ھے۔

    پاکستان کے آیئن کے آرٹیکل 190 کے تحت آزادی رائے پہ کوئ قدغن نہیں لگا سکتا جنرل ایوب خان نے بھی پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈیننس عائد کیا تھا اس زمانے میں اخبارات کو بند کیا گیا اشتہارات روکے گئے مگر ھم نے ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا ۔ عارف چوھدری نے کہا کہ جو بھی حکمران آتا ھے اپنی شکل کو درست کرنے کی بجائے آئینہ توڑنے کی ناکام کوشش کرتا ھے خود کو ٹھیک نہیں کرتا۔

    ملک کے موجودہ حالات پہ تبصرہ کرتے ھوئے عارف چوھدری نے کہا کہ ایک غیر منتخب حکومت کو بااختیار بنایا گیا عدالتیں تیسرے درجہ پہ چلی گی مگر صحافی اب بھی ثابت قدم ہیں حق صداقت کی آواز کوئی بند نہیں کرسکتا۔ تمام چینلز پہ یکطرفہ خبریں نشر کی جارھی ہیں جس پہ عوام یقین نہیں کررھے،  ہر صحافی زمہ داری سے کام کررھا ھے فوج عدلیہ کا احترام مزہبی منافرت اور شرپسندی کی نیوز کی حوصلہ شکنی ھماری قومی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری ھے۔

    اجمل وزیر نے کہا کہ پیکا ایکٹ کی منطوی کیلئے موجودہ حکومت اور انکے اتحادی شامل ہیں ان خیالات کا اظہار خیبر نیوز کے ٹاک شو (Insight) میں تمام شرکا نے میزبان مبارک علی کے سوالات کے جواب میں کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہاجرین کے مسئلے کا حل
    Next Article ملکی اور غیرملکی حالات حاضرہ پہ مبنی ایک توجہ طلب نیوز شو (دنڑئ غگ)
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.