Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیپلز پارٹی: مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پسندیدہ امیدوار
    خاص خبریں فروری 14, 2024

    پیپلز پارٹی: مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پسندیدہ امیدوار

    Facebook Twitter Email
    People's Party Murad Ali Shah favorite candidate for Sindh Chief Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیپلز پارٹی میں مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پسندیدہ امیدوار متوقع ہے

    نامزدگی پر پیپلز پارٹی کا سندھ کے وزیراعلیٰ کے لیے فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ سندھ کے لیے پیپلز پارٹی کے حلقوں میں مراد علی شاہ پسندیدہ امیدوار ہیں, فریال تالپور تاہم وزیراعلیٰ سندھ کے لیےشرجیل میمن اور ناصر حسین شاہ  کے نام بھی زیر گردش ہیں۔

    اعلامیہ کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یہ چاہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ہی نامزد کیا جائے۔واضح رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں پیپلز  پارٹی سندھ میں جیتنے والی جماعت بن کر سامنے آئی ہے،سندھ اسمبلی کی 84 نشستیں جیت کر پیپلز پارٹی اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے جبکہ 28 نشستیں ایم کیو ایم پاکستان نے جیتی ہیں اور اسی طرح 13 سیٹیں آزاد امیدوار جیت کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

    Murad Ali Shah People's Party پیپلز پارٹی مراد علی شاہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی زمان پی کے 73 کے امیدوار کیخلاف توہین عدالت کیس کا عندیہ
    Next Article علی امین گنڈاپور: گرفتاری کےلیے حکمت عملی تشکیل
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.