Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    • جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف
    • گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟
    • جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:پسند کی شادی پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں بیٹی،داماد قتل
    اہم خبریں

    پشاور:پسند کی شادی پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں بیٹی،داماد قتل

    مئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Daughter, son-in-law killed by father and brother at Pansan's wedding
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پسند کی شادی کرنے پر جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ متھرا کی حدود پناہ ڈھیری کے علاقے میں پیش آیا ہےجدھر فائرنگ کرکے بے دردی کے ساتھ جوڑے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول جوڑے نے3 سال قبل کورٹ میرج کی تھی، جبکہ اس شادی سے مقتولہ کا باپ اور بھائی نا خوش تھے انہوں نے جس پر فائرنگ کرکے دونوں میاں بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق  باپ اور بیٹا ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے ہیں،اس واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

    Peshawar پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیرلوئر:اوسکئی پہاڑوں پر لگی آگ اب تک نہ بجھائی جاسکی
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025

    ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025

    چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.