Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:12سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کر دی گئی
    اہم خبریں اپریل 24, 2024

    پشاور:12سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کر دی گئی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Electricity of 12 government offices has been disconnected
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں 12سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کر دی گئی ہے

    پشاور میں  ایف آئی اے نے12 سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کر دی۔ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ایف آئی اے نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، اور بجلی کے بقایا جات نہ دینے پر بارہ سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کردی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن، افغان کمشنریٹ اور ڈی جی ایکسائز کے دفتر کی بجلی منقطع کی گئی ہے،ورکرز وومن ہاسٹل اورچیف انجینئرنگ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی بجلی بھی بند کی گئی۔

    فرانزک سائنس لیبارٹری اور پبلک فوڈ لیبارٹری کی بجلی بھی منقطع کی گئی ہے، ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایکسائز دفتر پر 13 لاکھ سے زیادہ بقایا جات ہیں، جبکہ اینٹی کرپشن اور فرانزک سائنس لیبارٹری پر 7 لاکھ سے زائد کے بقایا جات ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق 6 لاکھ سے زائد ورکرز وومن ہاسٹل اور افغان کمشنریٹ پر واجبات ہیں، جن دفاتر نے بقایا جات ادا کر دیے ان کی بجلی بحال کی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:شادی کی تقریب میں فائرنگ,6 افراد جاں بحق
    Next Article طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ خواتین کو حقوق دیں،امریکی محکمہ خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.