Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بارش سےکئی اضلاع میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
    اہم خبریں جنوری 29, 2024

    پشاور:بارش سےکئی اضلاع میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Electricity transmission system affected in many districts due to rain
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں بارش سےکئی اضلاع میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا

    گزشتہ رات ہونے والی بارش کے نتیجے میں پشاور،سوات،مردان، ایبٹ آباد،صوابی سمیت کئی علاقوںمیں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوا ہے۔ 215سے زائد بارش کے باعث فیڈرز ٹیکنیکل فالٹ کا شکار ہوئے ہیں۔ بجلی کی بحالی کے لئے پیسکو فیلڈ سٹاف مصروف ہے۔110سے زائد فیڈرز پرجبکہ بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ متعلقہ افسران کو ہ پیسکو چیف نے بجلی جلد از جلد بحال کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔بقیہ فیڈرز پر بھی اگلے کچھ گھنٹوں میں بجلی مکمل طور پر بحال کر دی جائے گئی۔ خراب موسم کے پیش نظر پیسکو ترجمان نے عوام سے تعاون کی اپیل بھی کی ہے ۔

    Electricity Peshawar بجلی پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیاکی عجیب ترین سڑک جو ایک عمارت کے درمیان سے گزرتی ہے
    Next Article سوات:ہم نا ہی سیکورٹی دے سکتے ہیں نالوگوں کی تلاشی لے سکتے ہیں،ایل ایچ ڈبلیوز
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.