Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: آتشزدگی سےٹائم سنٹر پلازہ میں دراڑیں پڑگئیں
    پشاور سٹی جنوری 24, 2024

    پشاور: آتشزدگی سےٹائم سنٹر پلازہ میں دراڑیں پڑگئیں

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Fire caused cracks in Time Center Plaza
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں آتشزدگی سےٹائم سنٹر پلازہ میں دراڑیں پڑگئیں ہیں،عمارت بالکل بھی ناقابل استعمال ہوگئ ہے

    آتشزدگی کے باعث  پشاور صدر میں واقع ٹائم سنٹر پلازہ میںدراڑیں پڑگئیں ہیں جبکہ دوسرے روز بھی امدادی کارروائیاں  جاری رہیں۔دوسرے روز بھی آگ سے متاثرہ پلازے کے اندر کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں تھی۔ آتشزدگی سے ٹائم سنٹر پلازہ میں تقریباً 200 دکانیں اور کیبنز جل گئے،لاکھوں روپے کی مالیت کے جس میں موبائل فونز، یوپی ایس، بیٹریاں، اور دیگر موبائل آلات بھی جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے ہیں.

    ریسکیو کے مطابق، آتشزدگی سے متاثرہ پلازے میں دوسرے روز بھی دھواں ختم کرنے کیلئے کولنگ جاری ہے اور ساتھ ہی دیگر امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ملبہ ہٹانے کا عمل اگلے مرحلے میںشروع کیا جائے گا۔آتشزدگی کی وجہ سے عمارت میں جگہ جگہ دراڑیں پڑ گئی ہیں اور چھتیں بھی جل گئی ہیں۔ ماہرین کی جانب سے معائنہ کیا جائے گا تاکہ یہ جانا جا سکے کہ عمارت اب قابل استعمال ہے یا نہیں ہے۔

    Fire Peshawar آتشزدگی پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریٹرننگ افسر این اے 44 ڈیرہ برطرف،ناجائز اختیارات کا استعمال
    Next Article امریکا نے چین سے مدد مانگ لی،حوثیوں کےبحیرہ احمرمیں حملے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.