Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: اسمبلیوں میں خواجہ سراﺅں کی نشستوں کیلئے کیس کی سماعت
    پشاور سٹی جنوری 4, 2024

    پشاور: اسمبلیوں میں خواجہ سراﺅں کی نشستوں کیلئے کیس کی سماعت

    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Hearing of the case for eunuch seats in the assemblies
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ میں خواجہ سراﺅں کیلئے اسمبلیوں میں نشست کیلئے کیس کی سماعت ہوئی

    پشاور ہائی کورٹ میں خواجہ سرا صوبیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔
    خواجہ سراﺅں کیلئے اسمبلیوں میں نشست مختص کرنے کیلئے کیس کی سماعت جسٹس وقار احمد نے کی۔
    عدالت کی جانب سے الیکشن کمیشن اور متعلقہ آر اوز کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔
    خواجہ سراء صوبیہ کے وکیل نے کہا کہ صوبیہ خان نے گریجویشن کر رکھی ہے۔اور خواجہ سراوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کر رہی ہے۔
    صوبیہ خان نے کہا کہ آر او نے خواجہ سراء کوٹہ پر کاغذات نامزدگی منظورنہیں کئے۔ریٹرنگ افسر نے کہا کہ خواجہ سراؤں کے لئے کوئی مخصوص نشستیں نہیں ہیں.جس پر صوبیہ خان کے وکیل نے کہا کہ خواجہ سراوں کو ووٹ کا حق حاصل ہے تو الیکشن لڑنے کا بھی ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتوں وخواتین کیلئے مخصوص نشستیں ہیں تو خواجہ سراوں کیلئے کیوں نہیں۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی۔

    assemblies Eunuchs Peshawar seats اسمبلیوں پشاور خواجہ سراﺅں نشستوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان سندھ:20 ملین روپے کی نان کسٹم پیڈ ٹائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام
    Next Article لوئر دیر میں گھر کے قریب سے لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی ماریہ کی لاش برآمد
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.