Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید،6 زخمی
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث
    • افغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    • سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:4مارچ تک کامران بنگش کی عبوری ضمانت میں توسیع
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ:4مارچ تک کامران بنگش کی عبوری ضمانت میں توسیع

    فروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court Extension of interim bail of Kamran Bangash till March 4
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے 4مارچ تک کامران بنگش کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے

    تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی پشاور ہائیکورٹ نے 4مارچ تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے۔سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ہے۔عدالت کو وکیل درخواست گزار نے بتایا ہے کہ ایک ہی نوعیت کےکامران بنگش کےخلاف 4مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ عدالت نے کوہستان کے مقدمے کو منسوح کیاہے ۔استفسار جسٹس فضل سبحان سے کیا گیا ہے کہ یہ مدعی کفایت اللہ کون ہے،؟وکیل نے جس پر بتایا کہ اس کا کچھ پتہ نہیں ہے کہ یہ کون ہے۔اس پر عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آپ تیاری کریں کیس کو آئندہ سماعت پر سنیں گے۔عدالت نے سماعت 4 مارچ تک درخواست کی ضمانت ملتوی کردی ہے۔

    Kamran Bangash Peshawar High Court پشاور ہائیکورٹ کامران بنگش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:نو منتخب رکن اسمبلی محمد احمدچھٹہ کی راہداری ضمانت پنجاب سے منظور
    Next Article کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید،6 زخمی

    دسمبر 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث

    دسمبر 1, 2025

    افغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    دسمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید،6 زخمی

    دسمبر 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث

    دسمبر 1, 2025

    افغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    دسمبر 1, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

    دسمبر 1, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.