Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    • انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے
    • افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔
    • خیبر نے21 سال پشتونوں کی عظمت رفتہ کو عالمی سطح پہ موثر انداز میں اجاگر کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر احمد علی عاجز
    • اداکارہ نیلی نے کتنی شادیاں کیں اور آجکل کہاں ہیں ۔۔۔ ؟ نامور لکھاری ناصر ادیب کے انکشافات۔۔۔
    • پاکستان پہلگام واقعےمیں ملوث نہیں تھا، بھارت نے عالمی قانون توڑا، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا
    • پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز اعظّام گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائی کورٹ:پولیس کو افغان موسیقاروں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم جاری
    اہم خبریں

    پشاور ہائی کورٹ:پولیس کو افغان موسیقاروں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم جاری

    جون 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court Police ordered not to harass Afghan musicians
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ نے پولیس کو واضح حکم دے دیا ہے کہ افغان موسیقاروں کو آئندہ سماعت تک ہراساں نہ کیا جائے۔

    پشاور ہائی کورٹ میں افغان فنکاروں کی درخواست پر کیس کی سماعت کی گئی۔ پشاورہائی کورٹ میں جسٹس اعجازانور پرمشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔جس پر جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا ہے کہ ان کا کیس کیا ہے، اور کیا چاہتے ہیں؟ آپ کو افغانستان میں کوئی مسلہ ہے؟ کیا آپ پاسپورٹ ویزہ پرآئے ہیں؟ کیا آپ نے وفاقی حکومت سے اس معاملے پر بات کی ہے۔

    جس پر وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا ہے کہ موسیقار افغانستان سے آئے ہیں اس لئے ہماری استدعا ہےکہ ان کو پاکستان سے نہ نکالا جائے۔ وہاں پر ان کی جانوں کو خطرہ ہے اس لئے یہاں پر آئے ہیں انھوں نے یواین ایچ سی آرمیں اپلائی کیا ہے، اور ان کا کیس وہاں پر زیرالتوا ہے۔جس پر  پولیس کو عدالت نے افغان موسیقاروں کو آئندہ سماعت تک ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے  ایڈوکیٹ عامرجاوید کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت کو ملتوی کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیو میکسیکو:آتشزدگی کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے
    Next Article ہرنائی کے علاقے غون غر سے 10 افراد اغوا کر لیے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری

    دسمبر 19, 2025

    انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    دسمبر 19, 2025

    پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز اعظّام گرفتار

    دسمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری

    دسمبر 19, 2025

    انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    دسمبر 19, 2025

    خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے

    دسمبر 19, 2025

    افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔

    دسمبر 19, 2025

    خیبر نے21 سال پشتونوں کی عظمت رفتہ کو عالمی سطح پہ موثر انداز میں اجاگر کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر احمد علی عاجز

    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.