Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج

    جنوری 25, 2024Updated:جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج کر دی

    پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پی ٹی آئی کی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی۔جس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کر دیا جائے گا۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی استدعا کر رکھی تھی۔

    پی ٹی آئی کے وکیل معظم علی خان نے عدالت میں استدعا کی تھی کہ تحریک انصاف کو الیکشن کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا نہیں کی جا رہی۔ ہمیں الیکشن کمیشن، آر اوز، ڈی آر اوز اور بیوروکریسی پر اعتماد نہیں ہے۔پی ٹی آئی کے وکیل کا کہنا تھا موجودہ بیوروکریسی کے زیر انتظام ممکنہ طور پر شفاف الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں ۔اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل لا افسران کی نگرانی میں انتخابات کروائے جائے۔پشاور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

    Peshawar High Court PTI پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی 2 سال میں وزیراعظم اور چند سالوں میں بیویاں بدلتے ہیں: سعیدہ امتیاز
    Next Article کوئٹہ میں بلوچ لواحقین کا لانگ مارچ پہنچ گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.