Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Dengue Virus Spreads Rapidly in Khyber Pakhtunkhwa
    خیبر پختونخوا, پشاور ڈینگی وائرس سے زیادہ متاثر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے اور صوبائی دارالحکومت پشاور اس وقت سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر بن چکا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق، پشاور سے رواں سال 978 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 2,891 تک پہنچ چکی ہے۔

    صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 446 ہے، جن میں سب سے زیادہ کیسز مانسہرہ (235)، ایبٹ آباد (212) اور ہنگو (197) سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ ڈینگی وائرس کی علامات میں تیز بخار، جسم میں درد، خاص طور پر کمر اور ٹانگوں میں شدید تکلیف، اور سر درد شامل ہیں۔ مریض کو متلی اور قے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔

    ماہرین کے مطابق، اگر مرض کی شدت بڑھ جائے تو مریض کے جسم پر سرخ نشان بن سکتے ہیں اور مسوڑھوں یا ناک سے خون بھی آنا شروع ہو سکتا ہے۔ ڈینگی کے بخار کے دوران غنودگی اور سانس لینے میں دشواری بھی ممکن ہے۔ مزید یہ کہ ڈینگی کا وائرس دل کی دھڑکن اور خون کے بہاؤ کو متاثر کرسکتا ہے، جس کے نتیجے میں بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تبدیلیاں آ سکتی ہیں۔

    محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی مشتبہ علامات کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرینجرز اہلکاروں پر تحریک انصاف کے شرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
    Next Article ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہو گئی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.