Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع
    اہم خبریں

    پشاور:سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Investigation started against those working in social media influencer project
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع کردی گئ یے

    صوبائی حکومت کے سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں قومی احتساب بیورو نے کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع کردی ہے۔نیب پشاور کے دفتر میں متعدد انفلوئنسرز کو بیورو نے بیان قلمبند کرنے کیلئے پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

    خیبر پختونخوا حکومت کے منصوبے میں کام کرنیوالے سوشل میڈیا انفلوئنسر کو بھیجے گئے قومی احتساب بیورو کی جانب سےنوٹس میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی کا غلط استعمال کرتے ہوئے بے قاعدگیاں کی گئی ہیں. بطور  کنٹینٹ ڈویلپر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جو کام کیا گیا ہے اس کی پوری تفصیل درکار ہے۔ارسال نوٹس میں بیشتر کنٹینٹ ڈویلپرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کو کہا گیا ہے کہ نیب کے سامنے پیش ہوں تفصیلات فراہم کریں اور ساتھ ہی درکار معلومات فراہم کی جائیں۔

    Peshawar social media influencer پشاور سوشل میڈیا انفلوئنسر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلنڈی کوتل: الیکشن 2024 کے لئے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع
    Next Article ریٹرننگ افسر این اے 44 ڈیرہ برطرف،ناجائز اختیارات کا استعمال
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.