Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جامعہ پشاور کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری مل گئی
    اہم خبریں جنوری 5, 2024

    جامعہ پشاور کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری مل گئی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Jamia employees' protest came to fruition, salary increase was approved
    Share
    Facebook Twitter Email

    جامعہ پشاور کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، گورنر ہاﺅس پشاور میں یونیورسٹی سینٹ نے بجٹ کی منظوری دیدی۔

    سینٹ کے بجٹ اجلاس میں ملازمین کے تنخواہوں کے مطالبے میں 30اور 35 فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی جس پر نان ٹیچنگ سٹاف نے دو ماہ سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    اس حوالے سے جاری احتجاج کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان آج انجنیئرنگ چوک میں فیڈریشن کے صدر کرینگے جس کے بعد ملازمین آج سے ڈیوٹیز شروع کر دینگے۔
    جائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر ڈاکٹر محمد عزیر و دیگر کے مطابق آج سے جامعہ پشاور کے تمام ملازمین صبح ڈیوٹی پر حاضر ہوجائینگے۔

    approved budget employees Peshawar protest University Senate احتجاج بجٹ پشاور ملازمین منظوری یونیورسٹی سینٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور بھر میں سپلائی معطل،تمام سی این جی سٹیشنز بند
    Next Article پی ٹی آئی کے امیدواروں کےنوشہرہ اور مردان سےکاغذات نامزدگی منظور
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.