Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    • خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    • ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:گزشتہ سال ریسکیو1122 نے49131ایمرجنسیوں میں اپنی خدمات پیش کیں
    اہم خبریں

    پشاور:گزشتہ سال ریسکیو1122 نے49131ایمرجنسیوں میں اپنی خدمات پیش کیں

    جنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ریسکیو1122 پشاور
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر نوید اختر نےکارکردگی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئےکہاکہ گزشتہ سال 2023 کے دوران ریسکیو 1122 پشاور نے 49131ایمرجنسیوں میں خدمات فراہم کیں

    جن میں5377ٹریفک حادثات ،39568میڈیکل 881گولی لگنے ، 711آگ لگنے کے واقعات،23 بلڈنگ وگھروں کی چھت وغیرہ سےگرنے کے،40مختلف نوعیت کے سلنڈر دھماکے، 53ڈوبنے کےجبکہ 344 دیگر متفرق واقعات شامل ہیں ان حادثات میں 658 افراد نے جان کی بازی ہاری۔انہوں نے کہا کہ سال 2023 کے دوران ہیلتھ ایمبولینس سروس کے ذریعے 2134 ایمرجنسیوں میں مریضوں کو ایک ضلعی ہسپتال سے دوسری ضلعی ہسپتال منتقل کئے گئے۔

     

    1122 last year peshwar services
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموسیقی کے بعد سیاست میں حصہ لینے کا خواب چاہت فتح علی خان کا چکنا چور ہو گیا
    Next Article پا کستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کا استعمال، ثبوت منظر عام پر
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور

    اکتوبر 7, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.