Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ابابیل فورس،اہلِ پشاور پر ابابیل بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔۔۔
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
    • سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
    • سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات
    • جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    • پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
    اہم خبریں

    پشاور:برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

    جنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Snowfall and rains are likely to continue
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا

    پشاور اور خیبرپختوانخوا کے تمام اضلاع میں محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم شدید سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ مزید کچھ دن جاری رہنے کا امکان ہے۔ تمام ضلعی انتظامیہ کو  پی ڈی ایم اے نے الرٹ رہنے کے لیے نیا مراسلہ جاری کردیا ہے۔

    اس سلسلے میں بڑی،چھوٹی ہر قسم کی مشینری کی ضلعی انتظامیہ کو دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے مراسلہ میں انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ حساس اضلاع میں مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جبکہ  موسمی صورت حال سے سیاحوں کو بھی آگاہ کیاجائے ۔

    Peshawar rains بارش پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعبوری ضمانت میں پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں کی ضمانت میں توسیع
    Next Article توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 14، 14 سال قید کی سزا
    Mahnoor

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری

    اکتوبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ابابیل فورس،اہلِ پشاور پر ابابیل بن کر ٹوٹ پڑی ہے۔۔۔

    اکتوبر 30, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.