Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:اچانک موبائل کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی
    اہم خبریں

    پشاور:اچانک موبائل کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Suddenly a fire broke out in a mobile shop due to a short circuit
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں اچانک موبائل کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ہے

    بلور پلازہ صدر کے قریب شارٹ سرکٹ سے ایک موبائل کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔اعلامیہ کے مطابق موقع پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے پہنچ کر موبائل کی دکان میں لگی آگ کو آدھے گھنٹے کی کوشش کے بعد قابو پا لیا۔ ریسکیو 1122 کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کوئی جانی نقصان آگ لگنے سے نہیں ہوا ہے۔واضح رہے کہ پشاور کے صدر بازار میں بلور پلازہ کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث موبائل کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔

    Peshawar short circuit پشاور شارٹ سرکٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
    Next Article پشاور:زیادتی اور قابل اعتراض ویڈیو بچوں کے ساتھ بنانے میں ملوث گروہ کاسرغنہ گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.