Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک
    • یو اے ای کے صدر کی صدر مملکت،وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی
    • پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف
    • ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ
    • لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
    • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
    • بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:والدہ کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    اہم خبریں

    پشاور:والدہ کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar The mother was shot and killed by her son
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں والدہ کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    والدہ کو  بدبخت بیٹے نے تھانہ انقلاب کے علاقے میں  فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور اس کے بعد وہ فرار ہو گیا۔مدعی شیر بہادر ولد حاجی قیوم نے شلوازن کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے پولیس کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے بیٹے ہارون کی گزشتہ روز اپنی والدہ مسماة بشری کے ساتھ گھریلو تنازعہ پر تکرار ہو گئی۔جس کے بعد دونوں ماں،بیٹے میں شدید لڑائی ہوئی۔جس کے بعد ملزم نے پستول سے فائرنگ کرکے اپنی والدہ کو جان سے مار دیا۔

    واردات کے بعد بیٹا ماں کو تڑپتی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔لاش کو پولیس نے وسٹمارٹم رپورٹ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے، جبکہ مقدمہ ملزم کے خلاف درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
    واضح رہے کہ والدہ کو تھانہ انقلاب کی حدود میں بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔

    killed Peshawar پشاور فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملکی ترقی کا پہیہ معاشی بحران نےجام کردیا ہے،آفتاب شیرپاﺅ
    Next Article امن وامان کی بلوچستان اور کے پی میں بگڑتی صورتحال
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 26, 2025

    یو اے ای کے صدر کی صدر مملکت،وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    دسمبر 26, 2025

    تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی

    دسمبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 26, 2025

    یو اے ای کے صدر کی صدر مملکت،وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    دسمبر 26, 2025

    تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی

    دسمبر 26, 2025

    پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف

    دسمبر 26, 2025

    ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ

    دسمبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.