Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
    • نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
    • باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے
    • فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا
    • لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسرکاری سکول ٹیچر اور بیٹی قتل
    • صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:عازمین حج کو جدہ لے کر جانے والی فلائٹ تاخیر کا شکار کیوں ہوئی؟
    اہم خبریں

    پشاور:عازمین حج کو جدہ لے کر جانے والی فلائٹ تاخیر کا شکار کیوں ہوئی؟

    مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Why was the flight carrying pilgrims to Jeddah delayed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور سے عازمین حج کو جدہ لے کر جانے والی قومی ائیر لائن کی فلائٹ تاخیر کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے حج پر جانے والے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    عازمین حج کے مطابق فلائٹ شام 4 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہونا تھی جبکہ اس کے برعکس 8 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھِی پرواز روانہ نہ ہوسکی۔مزیدانہوں نے بتایا کہ ہمیں دو بار جہاز میں بٹھایا اور اتارا گیا ہے۔اس کے بعد اب کہا جا رہا ہے کہ طیارے کا ائیرکنڈیشن خراب ہوگیا ہے۔

    flight Peshawar پشاور فلائٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث مظاہرین نے موٹروے بندکردی،وزیراعظم نے آج اجلاس طلب کرلیا
    Next Article این ڈی ایم اے نے آج سے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025

    باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے

    اگست 13, 2025

    فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.