Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک، 11 سیکیورٹی اہلکار شہید
    • قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ
    • ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر
    • مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    اہم خبریں

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PM Shehbaz Sharif Lauds Security Forces for Foiling Terror Threats
    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں کامیاب سیکیورٹی آپریشنز پر افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ کارروائیوں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو مکمل طور پر خاک میں ملا دیا ہے۔

    وزیرِ اعظم نے آپریشنز کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے 10 بہادر سیکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوان اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ارضِ وطن کے دفاع میں مصروفِ عمل ہیں اور پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

    وزیرِ اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی اور دشمن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک، 11 سیکیورٹی اہلکار شہید
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک، 11 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جنوری 31, 2026

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 31, 2026

    بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک، 11 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جنوری 31, 2026

    قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ

    جنوری 30, 2026

    ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر

    جنوری 30, 2026

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.