Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    • خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    • ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    • تھیٹر میں رقص کرنیوالی لڑکیاں مجبوری کے تحت شوبز میں آتی ہیں، نسیم وکی
    • سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    • شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیو وائرس:پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق
    اہم خبریں

    پولیو وائرس:پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

    جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Polio virus Confirmation of environmental samples from 9 districts including Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیو وائرس کی پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں تصدیق کی گئ ہے

    وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق، کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، اور حب میں پولیو وائرس کے موجودہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، کراچی ملیر، کراچی جنوبی اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں بھی پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

    ترجمان وزارت صحت کے اظہارات کے مطابق، ملک کی سرحد پار سے تمام مذکورہ علاقوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق، پولیو ویکسین وائرس کی منتقلی روکنے کا واحد ذریعہ ہے۔

    ترجمان وزارت صحت نے یہ بھی بتایا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا ایک مؤثر طریقہ ہے جس سے معذوری سےبچوں کوبچایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے آگاہ کیا ہےکہ اپنے 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو والدین پولیو ویکسین لازمی پلوائیں۔

    9 districts 9 اضلاع Polio virus samples پولیو وائرس نمونوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمنفرد ریکارڈ بابر اعظم نےاپنے نام کرلیا
    Next Article طلحہٰ محمودچترال سےالیکشن کمیشن طلب، پیسے دینے کی ویڈیو وائرل
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025

    شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی

    اکتوبر 7, 2025

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی

    اکتوبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور

    اکتوبر 7, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025

    خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..

    اکتوبر 7, 2025

    خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان

    اکتوبر 7, 2025

    ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.