Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
    اہم خبریں

    سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Polling continues for by-elections on 6 general seats of the Senate
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے

    سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو بلاتعطل شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔اعلامیہ کے مطابق پولنگ اسلام آباد کی ایک،سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب کےلیےجاری ہے۔ منتخب ہونے والے آج تمام 6 سینیٹرز 3 سال کی مدت کیلئے ہوں گے۔ نشستیں 2021 میں منتخب سینیٹرز کے مستعفیٰ ہونے پر خالی ہوئی تھیں۔ یوسف رضا گیلانی،عبدالغفور حیدری، نثارکھوڑو، جام مہتاب، پرنس احمدعمر اور سرفرازبگٹی مستعفی ہونے والوں میں شامل ہیں۔

    پولنگ کیلئے قومی اسمبلی ہال میں ظفر اقبال ریٹرننگ افسر مقرر ہیں، ووٹ311 ارکین قومی اسمبلی اسمبلی اسلام آباد کی جنرل نشست کیلئےڈالیں گے۔پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی اور سنی اتحاد کونسل کے الیاس مہربان مدمقابل ہیں۔دوسری طرف 7 امیدوار بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان سے سینیٹ کی 3 خالی نشستوں کےلیے مد مقابل ہیں تاہم پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے امیدواروں کی کامیابی کے امکانات واضح ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی نےسابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو،مسلم لیگ ن نے سابق وفاقی وزیردوستین ڈومکی اور جمعیت علماء اسلام نے عبدالشکور غبیزئی کو امیدوار نامزد کیا ہے، امیدواروں میں بلوچستان عوامی پارٹی کے کہدہ بابر اور مبین خلجی بھی شامل ہیں۔پولنگ سندھ میں سینٹ کی2جنرل نشستوں پر ضمنی انتخاب کےلیے جاری ہے، خفیہ رائے شماری 9 بجے سے4 بجے تک ہوگی، پیپلزپارٹی کے سیف اللہ ابڑو اور جام سیف اللہ دھاریجو امیدوار ہیں۔سنی اتحاد کونسل کی جبکہ شازیہ سہیل اورنزیراللہ امیدوار ہیں۔

    Polling Senate پولنگ سینیٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
    Next Article پشاور:اچانک موبائل کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.