Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
    • سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif arrived in New York on a 5-day official visit
    وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، فوٹو وزیراعظم ہاوس
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف  وفاقی وزرا کے وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی اعلیٰ سطح کا وفد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کرے گا ۔

    پاکستان وفد میں وزیراعظم کے ہمراہ  وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی اور معاون خصوصی طارق فاطمی شامل ہیں۔

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رکن ممالک کے سربراہان کیلئے استقبالیہ رکھا ہے جس میں آج وزیراعظم شرکت کریں گے۔

    وزیراعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہاں کے ساتھ غیر رسمی ملاقاتیں  بھی ہوں گی جب کہ وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس 2024 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

    اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو اور بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس سمیت دیگر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، 492 افراد شہید، 1600 سے زائد زخمی
    Next Article پنجاب کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.