Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرادیا
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10، کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرادیا

    اپریل 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 56 runs
    کراچی کنگز کے 176رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 119 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز کے 176رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا سکی ۔

    نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز سکور کیے ۔

    کراچی کی جانب سے جیمز ونس 70 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ڈیوڈ وارنر 31، ٹِم سائفرٹ 27، محمد نبی 18، عرفان خان 17، ریاض اللہ 6 اور خوشدل شاہ  1رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    گلیڈی ایٹرز کی جانب سے علی ماجد اور محمد عامر نے 2، 2  جبکہ کپتان سعود شکیل، شان ایبٹ اور ابرار احمد  نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا سکی اور 56 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کپتان سعود شکیل 33 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے، محمد عامر 30، کوسال مینڈس 12، فن ایلن 6، ابرار احمد 5، فہیم اشرف، شان ایبٹ 3، 3، حسن نواز 1، خواجہ نافع  اور رائلی روسو1، 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 3، محمد نبی اور عباس آفریدی نے 2، 2 جبکہ عامر جمال اور میر حمزہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار 70 رنز کی اننگز کھیلنے پر کراچی کنگز کے جیمز ونس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاق کینالز منصوبے کو واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی،بلاول بھٹو
    Next Article دکی میں سی ٹی ڈی نے مزدوروں پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.