Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دیدی
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Quetta Gladiators beat Karachi Kings by 5 runs
    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 142 رنز کے جواب میں کراچی کنگز مقررہ اوورز میں 137 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل 10 کے جاری ایونٹ کے 15 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 143 رنز ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز مقرہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں 142 رنز بنائے، جس میں فہیم اشرف 43 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوشل مینڈس 36، حسن نواز 35، ریلی روسو 10، کپتان سعود شکیل 6، مارک چیپمن 4 رنز بنا سکے ۔

    کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 3، میر حمزہ اور عباس آفریدی نے 2، 2، محمد نبی اور فواد علی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں وکتوں کے نقصان پر 137 رنز بنا ئے جس میں کپتان ڈیوڈ وارنر 4، جیمز ونس 30، شان مسعود 9 ، عمیر بن یوسف11 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، محمد نبی 4 ، خوشدل شاہ اور عباس آفریدی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے جبکہ حسن علی 24 اور میر حمزہ 3 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد عامر، خرم شہزاد اور محمد وسیم نے 2، 2 جبکہ ابرار احمد اور سعود شکیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کو 4 اوورز میں صرف 15 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر کے عوام مل کر مودی کو منہ توڑ جواب دیں گے، بلاول بھٹو
    Next Article پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.