Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9: آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9: آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل

    فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Multan Sultans and Islamabad United compete in the fifth match today
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9کا میلہ سج گیا۔6ٹیموں کے درمیان مقابلے جاری ۔ آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے

    ملتان میں کھیلنے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اس میں فتح حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی میچ سے قبل پریکٹس سیشن۔کھلاڑیوں نے بولنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں پریکٹس کی۔یادررہے کہ پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5وکٹ سے شکست دی۔لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو188رن کا ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔

    گزشتہ روز کا میچ جیتنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، ملتان سلطانز 2پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی دو پوائنٹ ہیںمگر اسکا رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے تیسرانمبر ہے۔لاہور قلندرزپانچویں، پشاور زلمی چھٹے اور کراچی کنگز آخری نمبر پر ہے۔لاہور قلندر،پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے صفر پوائنٹس ہیں۔

    PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان:بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی
    Next Article پنجاب میں حکومت سازی کامعاملہ, مسلم لیگ ن نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.