Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی
    • مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری سے متعلق مجوزہ ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے وقت مانگ لیا
    • شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت
    • شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات
    • ترکی استنبول مذاکرات جاری رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو
    • مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ ، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار پر ریٹائر تصور کیا جائے گا، مجوزہ آئینی ترمیم کے نکات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل سیزن 9:آج ملک میں سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار
    اہم خبریں

    پی ایس ایل سیزن 9:آج ملک میں سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار

    فروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL Season 9 The biggest festival in the country is all set to take place today
    Share
    Facebook Twitter Email
    ملک میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے ، پی ایس ایل سیزن 9کا آغاز آج ہوگا
    پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی۔ جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔شائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔لاہور کا قذافی اسٹیڈیم تیار ہے ،ٹیمیں بھی تیار ہیں۔ آغاز ہورہا ہے پی ایس ایل نائن کا، جس کیلئے شائقین بے قرار ہیں۔
    اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے ایکشن سے پہلے موسیقی کی جھنکار ہوگی۔ ملک کے معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔زندہ دلان لاہور کی موجودگی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ ہو گا۔اس کے بعد لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ایونٹ کے پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے اسکواڈز میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیا ہے۔پہلے میچ کی دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو ایکشن کا بس انتظار ہے۔
    PSL Season 9 Today آج پی ایس ایل سیزن 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی:وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
    Next Article بلوچستان:حکومت سازی کے معاملے پر صوبائی رہنما اسلام آباد طلب،سابق صدر آصف زرداری
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    نومبر 9, 2025

    مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

    نومبر 9, 2025

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری سے متعلق مجوزہ ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے وقت مانگ لیا

    نومبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    نومبر 9, 2025

    مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

    نومبر 9, 2025

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری سے متعلق مجوزہ ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے وقت مانگ لیا

    نومبر 9, 2025

    شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت

    نومبر 9, 2025

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.