Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم
    اہم خبریں جون 1, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مشاورت سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اندر موجود اختلافات کو ختم کرنے کے لیے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو سونپی گئی ہے۔

    پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری علی اصغر خان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی کو "پارلیمانی اینڈ پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی” کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد پارٹی کے اندر ہم آہنگی کو فروغ دینا اور اختلافات کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔

    اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی، قومی اسمبلی کے رکن محمد عاطف خان، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، چیف وہیب اکبر ایوب خان اور علی اصغر خان شامل ہیں۔

    پارٹی قیادت نے کمیٹی کو پارلیمانی پارٹی کے ارکان کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کے خاتمے، باہمی رابطوں کے فروغ اور سیاسی و پارلیمانی امور میں بہتر کوآرڈینیشن یقینی بنانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ اعلامیے میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ کمیٹی اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں انجام دیتے ہوئے پارٹی کے اندر اتحاد اور نظم و ضبط کو مزید مضبوط بنائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی
    Next Article پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.