Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
    • خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
    • پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز
    • وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری
    • کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی
    • پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے سنگجانی میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے سنگجانی میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    نومبر 25, 2024Updated:نومبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI has been allowed to sit in Sangjani from Adiala Jail, Home Minister
    ان کا مقصد کچھ اور اور ہمارا مقصد و کوشش لوگوں کی حفاظت، جانیں بچانا ہے،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ڈی چوک میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک انصاف کو سنگجانی کے مقام پر احتجاج کرنے کی پیش کش کی اور میری اطلاع کے مطابق اڈیالہ جیل سے بھی انہیں سنگجانی کی اجازت مل گئی ہے۔

    محسن نقوی نے واضح کیا کہ اس میں کوئی شک نہیں جو ڈی چوک آئےگا اُسے گرفتار کریں گے، وہ آئیں اور ہم جانے دیں اب ایسا ہو نہیں سکتا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ان کی فائرنگ کے جواب میں ہم فائرنگ کرتے تو یہ پتھر گڑھ بھی پار نہیں کرسکتے تھے، وہ چاہتے تھے کہ کوئی لاش مل جائے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم مظاہرین کو انکی طرح کا جواب دے سکتے تھے مگر ہم نے مقصد پورا ہونے نہیں دیا کیونکہ ان کا مقصد کچھ اور اور ہمارا مقصد و کوشش لوگوں کی حفاظت، جانیں بچانا ہے۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں سے آئے ہوئے اہلکار ہمارے مہمان ہیں اور ان کو سہولیات دینا ہماری اولین ترجیح ہے سندھ پولیس کے اہلکاروں کو فوری طور پر گرم ملبوسات اور جیکٹس فراہم کی جائیں، ہمارے نوجوانوں کے پاس سہولیات ہوں گے تو وہ بہتر کام کرسکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہید پولیس کانسٹیبل مبشر کی نمازجنازہ ادا ، احتجاج کی کال دینے والوں کو سزا ملے گی ،وزیر داخلہ
    Next Article اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی، فسادیوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.