Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرے کرنےکا فیصلہ
    خاص خبریں جون 13, 2024

    عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرے کرنےکا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    PTI's decision to hold a protest for the release of Imran Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ کل سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    ان کے مطابق عمران خان کی رہائی کے لئے کل 14 جون سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع کر دئیے جائے گئے،ذرائع کے مطابق کے پی کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نےصوبے کے تمام اضلاع میں بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

    صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کے مطابق احتجاج میں عمران خان کے خلاف بنائے گئے تمام جعلی کیسز کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔ان کے مطابق آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ کل مردان میں احتجاجی مظاہرے شام پانچ بجے سے شروع کر دئیے جائے گئے۔اس مظاہرے میں مقامی ایم پی ایز و رہنما سمیت کارکن بھرپور شرکت کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کےموقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا
    Next Article عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہری پور کے ڈپٹی کمشنرز نے دفعہ 144 نافذ کر دی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.