Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان
    • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا
    • ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
    • ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی
    • ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار
    • وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    • پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان
    • میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:دوسرے روز بھی دھماکہ،2 افراد زخمی
    اہم خبریں

    کوئٹہ:دوسرے روز بھی دھماکہ،2 افراد زخمی

    فروری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Quetta Another day, two people were injured in an explosion
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں دوسرے روز بھی دھماکہ ہوا جس کے باعث 2 افراد زخمی شدید زخمی ہو گئے ہیں

    دوسرے روز بھی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت اور مرکزی شہر کوئٹہ میں لگاتار دھماکے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس پر کوئٹہ میں دیسی ساختہ بم کادھماکہ ہوا ہے۔ان زخمی ہونے والوں ذرائع کے مطابق ہسپتال فوری طبی امداد دینے کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے  جعفرآباد شہر میں دو الگ الگ دھماکے ہوئے۔1 شخص جس میں جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے تھے۔
    اعلامیہ کے مطابق اس سے قبل ایک دھماکہ تربت کے علاقہ غلام نبی چوک پر ہوا۔ایک شخص جس میں زخمی ہوا تھا۔ واضح رہے کہ یہ لگاتار دوسرے روز کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔جس میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    Explosion Quetta دھماکہ کوئٹہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کے دوران تدریسی ہسپتالوں میں 11 روزہ خصوصی پلان تشکیل
    Next Article صوابی:این اے 19 پر معراج ہمایون مولانا فضل علی کے حق میں دستبردار
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

    جون 16, 2025

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

    جون 16, 2025

    ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

    جون 16, 2025

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

    جون 16, 2025

    ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی

    جون 15, 2025

    ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار

    جون 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.