Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    • لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید
    • شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق، پانچ زخمی
    • شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:سیاسی جماعتوں کی انتخابی نتائج کے خلاف اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال
    اہم خبریں

    کوئٹہ:سیاسی جماعتوں کی انتخابی نتائج کے خلاف اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

    فروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Quetta Shut down strike on appeal against election results of political parties
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی نتائج کے خلاف اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے

     بلوچستان بھر میں انتخابی نتائج کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال سیاسی جماعتوں کی جانب سے کی جا رہی ہے۔اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں انتخابی نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔تمام چھوٹے بڑے کاروباری دکانیں اور تجارتی مراکز ہڑتال کے دوران بند کر دی گئی ہیں۔یادرہے کہ انتخابی نتائج کے خلاف 4 جماعتی اتحاد کی جانب سے کوئٹہ میں انتخابی نتائج کی درستگی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    اتحاد پر بی این پی، پشتونخوامیپ، نیشنل پارٹی اور ایچ ڈی پی کے درمیان غور کیا جا رہا ہے، جبکہ تحفظ جمہوریت تحریک چاروں قوم پرست جماعتوں میں چلانے کی تجویز زیر غورہے۔اعلامیہ کے مطابق آئندہ چاروں جماعتوں نے پی ڈی ایم طرز کی وفاقی اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ بھی  زیر غور ہے ، سربراہی اجلاس چاروں جماعتوں کا جلد بلانے پر اتفاق کیا گیا ہے،حتمی فیصلہ سربراہی اجلاس میں زیرغور تجاویز پر ہوگا۔

    Quetta Shut down strike شٹر ڈاؤن ہڑتال کوئٹہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیانوالی: قبول خان چیک پوسٹ میانوالی پر 12سے 13 دہشت گردوں کاحملہ
    Next Article انتخابی نتائج کو ن لیگ خیبر پختونخوا نے بھی مسترد کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026

    وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل

    جنوری 4, 2026

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.