Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی ٹیسٹ ، تیسرے دن کا کھیل ختم، بنگلہ دیش نے5 وکٹ پر 316 رنز بنالئے
    اہم خبریں

    راولپنڈی ٹیسٹ ، تیسرے دن کا کھیل ختم، بنگلہ دیش نے5 وکٹ پر 316 رنز بنالئے

    اگست 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi Test, third day's play over, Bangladesh scored 316 runs for 5 wickets
    Rawalpindi Test, third day's play over, Bangladesh scored 316 runs for 5 wickets
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ  سٹیڈیم میں جاری  پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا ۔

    بنگلہ دیش نے  پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور 468 رنز کے جواب میں 5 وکٹ کے نقصان پر 316 رنز بنالئے ۔

    بنگلہ دیش کو پاکستان کی پہلی اننگزکا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 132 رنز کی ضرورت ہے، میچ میں ابھی چوتھے اور پانچویں دن کا کھیل  باقی ہے ۔

    بنگلادیش نے میچ کے تیسرے روز بغیر کسی وکٹ گنوائے 17 رنز سے اپنی اپنی ادھوری اننگز کو دوبارہ شروع کیا ۔

    بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ 31 ، دوسری 53،تیسری 147،چوتھی 199 اور پانچویں وکٹ 218 رنز پر گری ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے شادمان اسلام شاندار 93،مومن الحق 50،نجم الحسن 16،شکیب الحسن15 اور ذاکر حسین 12 رنز بناکر آوٹ ہوئے، جبکہ مشفیق الرحیم 55 اور لیتن داس 52 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ ہیں۔

    پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد2،نسیم شاہ، صائم ایوب اور  محمد علی نے ایک ، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز  6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اننگز ڈکلیئرکر دی تھی ۔

    سعود شکیل نے 141رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ محمد رضوان 171 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

    صائم ایوب نے 56 رنز بنائے،عبد اللہ شفیق 2، کپتان شان مسعود6، بابراعظم  صفر، سلمان علی آغا نے 19 رنز سکور کیے جبکہ شاہین 29 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
    Next Article انتشار پھیلنے کے خدشے کے پيغام کے باعث اسلام آباد جلسہ ملتوی کیا، بانی پی ٹی آئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.